profile image
by Zaaryaan1
on 12/3/16

#CleanKarachiCampaign

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں مورثی اور خاندانی سیاست کے خلاف ہوں۔ اپنے رشتہ داروں اور خاندان کے افراد کو نوازنے کی بجائے عام کارکنوں کو الیکشن میں ٹکٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا ۔ جمہوریت اور اظہار رائے کی جتنی آزادی ایم کیو ایم میں ہے اتنی پاکستان کی کسی سیاسی جماعت میں نہیں