خان صاحب کا دھرنے کے بجائے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ ٪10000 درست تھا۔ میاں صاحب کے سارے خاندان کو " پسو" پڑے ہوئے ہیں۔ باپ بیٹوں پر پر سارا ملبہ دہر رہا، اور بیٹے بہن پر، اور بہن باپ کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کر رہی۔ اور اب میاں صاحب عدالت سے معافی تلافی مانگ رہے۔ کیوں کہ جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں مل رہا ان کو کہ، اب اگلا کونسا شوشہ چھوڑیں۔ واہ رے ربا تیرے رنگ۔